ٹام مائیز
تھامس ولیم مائیز(1859ء- 1931ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس کا بیٹنگ کا انداز معلوم نہیں ہے لیکن یہ جانا جاتا ہے کہ انھوں نے بطور وکٹ کیپر فیلڈنگ کی۔ مائیزنے 1889ء میں کاؤنٹی گراؤنڈ، ہوو میں گلوسٹر شائر کے خلاف سسیکس کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ اس سیزن کے دوران انھوں نے کاؤنٹی کے لیے مزید 6فرسٹ کلاس میں شرکت کی جن میں سے آخری لنکاشائر کے خلاف تھا۔ [1] اپنے 7فرسٹ کلاس میچوں میں انھوں نے 5.66 کی اوسط سے مجموعی طور پر 51 رنز بنائے جس میں 15 کا اعلی اسکور تھا جبکہ اسٹمپ کے پیچھے انھوں نے 11 کیچ لیے اور 3 اسٹمپنگ کی۔[2]
ٹام مائیز | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 1859ء وٹبی |
وفات | مارچ1931ء (71–72 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
مونماؤتھشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (1897–1904) سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1889–1889) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-Class Matches played by Tom Mayes"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2011
- ↑ "First-class Batting and Fielding For Each Team by Tom Mayes"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2011