ٹام کیمبل (جنوبی افریقین کرکٹر)
تھامس کیمبل (پیدائش: 9 فروری 1882ءایڈنبرگ، سکاٹ لینڈ) | (وفات: 5 اکتوبر 1924ء میلنڈلے ریلوے نتال) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1910ء سے 1912ء تک 5 ٹیسٹ کھیلے[1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر تھے جنھوں نے جنوبی افریقہ اور ٹرانسوال کی طرف سے بھی کرکٹ کھیلی۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | تھامس کیمبل | |||||||||||||||||||||
پیدائش | 9 فروری 1882ء ایڈنبرگ، مڈلوتھین، سکاٹ لینڈ | |||||||||||||||||||||
وفات | 5 اکتوبر 1924ء (عمر 42 سال 239 دن) ملنڈیل ریلوے سائڈنگ، نٹال | |||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 65) | 1 جنوری 1910 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 10 جون 1912 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو |
انتقال
ترمیمٹام کیمبل کا انتقال 5 اکتوبر 1924ء کو نٹال میں ایک ٹرین حادثے کے نتیجے میں 42 سال اور 239 دن میں ہوا[2]