بھارت کی سب سے بڑی آٹوموبائل کمپنی ٹاٹا نے دنیا کی سب سے کم قیمت والی چار پہیوں والی کار "نینو" متعارف کروائی ہے۔ اس کو پیپلز کار کا نام دیا گیا ہے کیونکہ یہ بہت ہی کم قیمت میں دستیاب ہے۔[1]

بناوٹ

ترمیم

اس کار کے دو سلنڈر 623 اور سی سی کا انجن جو پچھلے حصے میں ہے، چار گیئرز، 122 انچز لمبائی، 59.1 انچز چوڑائی اور 63 انچز اونچائی، 30 لیٹر فیول ٹینک اور ایک لیٹر میں بیس کلومیٹر تک چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انتہائی رفتار 105 کلومیٹر فی گھنٹا ہے۔[1]

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم