ٹخنہ
«ٹخنہ» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
ٹخنہ یا گلان پاؤں کا وہ حصہ ہے جہاں ٹبیا پاؤں کے اوپری حصے کو ملاتا ہے۔ پاؤں کو پیچھے کی طرف جھکنے دیتا ہے۔ اور چلنے میں مدد کرتا ہے۔ عام طور پر ٹخنوں کے قریب کے علاقے کے لیے ٹخنوں کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔[1]
- ↑ Gregory S. Kolt, Lynn Snyder-Mackler (2007) Physical Therapies in Sport and Exercise pp.420-1 آرکائیو شدہ 2015-11-02 بذریعہ وے بیک مشین