ٹرانسوال کالونی یا ٹرانسوال نوآبادی (انگریزی: Transvaal Colony) براہ راست برطانوی راج کے دوران میں ٹرانسوال علاقے کا نام تھا۔ 1910ء میں تمام ٹرانسوال علاقہ اتحاد جنوبی افریقا کے تحت ٹرانسوال صوبہ بن گیا۔

ٹرانسوال کالونی
Transvaal Colony
Transvaalkolonie (Afrikaans)
1877–1881
1902–1910
پرچم
Badge of
ٹرانسوال کا مقام، سنہ 1890
ٹرانسوال کا مقام، سنہ 1890
حیثیتBritish colony
دار الحکومتپریٹوریا
عمومی زبانیںولندیزی زبان (تحریری) / افریکانز (کلامی)
انگریزی زبان (دفتری)
تسوانا زبان
زولو زبان
سوتھو زبان
مذہب
ڈچ اصلاح، انگلیکانیت
حکومتآئینی بادشاہت
برطانوی شاہی حکمرانوں کی فہرست 
• 1902–1910
ایڈورڈ ہفتم
• 1910
جارج پنجم
ورنر 
• 1902–1905
Viscount Milner
• 1905–1910
Earl of Selborne
وزیر اعظم 
• 1907–1910
لوئیس بوتھا
تاریخی دورافریقی کش مکش
• 
12 اپریل 1877
3 اگست 1881
31 مئی 1902
• 
31 مئی 1910
آبادی
• 1904[1]
1268716
ماقبل
مابعد
جنوب افریقی جمہوریہ
جنوب افریقی جمہوریہ
اتحاد جنوبی افریقا
موجودہ حصہ جنوبی افریقا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Census of the British empire. 1901"۔ Openlibrary.org۔ 1906۔ صفحہ: 176۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013 

بیرونی روابط

ترمیم

25°S 30°E / 25°S 30°E / -25; 30