ٹرینٹ برج (Trent Bridge) انگلستان میں کرکٹ کا میدان۔ ناٹنگھم میں واقع ہے۔ اس کا نام دریائے ٹرینٹ پر کھا گیا ہے۔ اس میدان میں کرکٹ پہلی بار 1838ء میں کھیلی گئی اور پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 1899ء میں ہوا۔

ٹرینٹ برج کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامویسٹ برج فورڈ، ناٹنگھمشائر، انگلینڈ
گنجائش17,500[1]
متصرفناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
انگلستان قومی کرکٹ ٹیم
ناٹس کاؤنٹی ایف سی
اینڈ نیم
ریڈکلف روڈ اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ1–3 جون 1899:
 انگلینڈ بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ10–14 جون 2022:
 انگلینڈ بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ31 اگست 1974:
 انگلینڈ بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ20 جون 2019:
 بنگلادیش بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی206 جون 2009:
 بنگلادیش بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2010 جولائی 2022:
 انگلینڈ بمقابلہ  بھارت
واحد خواتین ٹیسٹ23–27 جون 1979:
 انگلینڈ بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا خواتین ایک روزہ31 اگست 1974:
 انگلینڈ بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری خواتین ایک روزہ20 جون 2019:
 انگلینڈ بمقابلہ  جنوبی افریقا
واحد خواتین ٹی2018 جون 2009:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ٹیم کی معلومات
ناٹنگھم شائر (1840 – تاحال)
بمطابق 10 جولائی 2022
ماخذ: معلومات کھلاڑی: Trent Bridge  ای ایس پی این کرک انفو سے
  1. "The many shapes of England's cricket stadiums"۔ BBC Sport۔ June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2019