ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں اسلام

مسلمان ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی آبادی کا 6 فی صد ہیں، ملک میں مسلمانوں کی تعداد 65،318 ہے۔ اکثریت جزیرہ ٹرینیڈاڈ میں رہتے ہیں لیکن قلیل تعداد جزیرہ ٹوباگو میں بھی رہائش پزیر ہیں۔ سب سے پہلے نو آبادیاتی دور میں مسلمان افریقا سے غلام بنا کر یہاں لائے گئے۔ 1816ء میں افریقہ میں جنگ سے متاثرہ مسلمانوں کی معمولی تعداد یہان ہجرت کر کے آ گئی یہ لوگ پرنس ٹاؤن کے قریب رہتے ہیں۔ یہاں پر زیادہ تر مسلمان تارکین وطن ہیں۔

چاگواناس کی ایک مسجد

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں بہت سی مساجد ہیں۔ یہاں عید الفطر کی عام تعطیل ہوتی ہے۔ 2005 میں ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں ایک اسلامی چینل آئی بی این 8 کے نام سے بنایا گیا۔ 2006 میں دار التربیۃ اسلامی نیٹورک کے نام سے چینل بنایا گیا

جمعہ 27 جولائی 1990 کو یاسین ابوبکر صدیق اور بلال عبد اللہ کی قیادت میں ایک اسلامی تنظیم جماعة المسلمين کے نام سے بنائی گئی۔

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔