ٹنٹیکس اسکائے ٹاور
ٹنٹیکس اسکائے ٹاور (انگریزی: Tuntex Sky Tower) تائیوان کے شہر کائوسیونگ شہر میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 85 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 378 میٹر (1,240 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 1997 میں مکمل ہوئی۔
ٹنٹیکس اسکائے ٹاور | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | تائیوان |
تکمیل | 1997 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ٹنٹیکس اسکائے ٹاور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |