ٹوئنٹی20عالمی کپ 2010ء
2010ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2010 ICC World Twenty20) تیسرا آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو ویسٹ انڈیز میں 30 اپریل سے 16 مئی 2010ء تک منعقد ہوا۔۔[2] اس کی فاتح انگلستان تھی۔
تاریخ | 30 اپریل – 16 مئی[1] |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ |
میزبان | گیانا بارباڈوس سینٹ لوسیا |
فاتح | انگلینڈ (1 بار) |
رنر اپ | آسٹریلیا |
شریک ٹیمیں | 12 |
کل مقابلے | 27 |
بہترین کھلاڑی | کیون پیٹرسن |
کثیر رنز | مہیلا جے وردھنے (302) |
کثیر وکٹیں | ڈرک نینس (14) |
باضابطہ ویب سائٹ | www.icc-cricket.com |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "T20 World Cup 2010"۔ cricketwa۔ 23 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015
- ↑ "Third World Twenty20 set for 2010"۔ 10 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2010