ٹوئنٹی20 مشرقی ایشیا کپ 2024ء

ٹوئنٹی20 مشرقی ایشیا کپ 2024ء فروری 2024ء میں ہانگ کانگ میں منعقد ہونا ہے اور یہ مردوں کے ٹوئنٹی 20 ایسٹ ایشیا کپ کا تیسرا ایڈیشن ہوگا۔ [1] [2] جاپان نے پچھلا ایڈیشن 2018ءمیں جیتا تھا [3] جنوبی کوریا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں شرکت نہیں کرے گا۔

مشرقی ایشیا کپ 2024ء
تاریخ14 – 17 فروری 2024
منتظمکرکٹ ہانگ کانگ
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میزبان ہانگ کانگ
فاتح ہانگ کانگ (1 بار)
رنر اپ جاپان
شریک ٹیمیں3
کل مقابلے7
کثیر رنزجاپان کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ (217)
کثیر وکٹیںجاپان سباورش روی چندرن (9)
2018

دستے

ترمیم
  چین   ہانگ کانگ[4]   جاپان[5]
  • وی گوو لی(کپتان، وکٹ کیپر)
  • ڈینگ جن کی
  • اکسائی کیولائی
  • زوانگ زیلن
  • زھینگ شینجیان
  • زو کوئی
  • ٹیان سین کون
  • کیو ینگجی
  • ہوانگ جونیجے (وکٹ کیپر)
  • ما کیانچینگ
  • لو شیلن
  • زھاؤ ٹیانلے
  • زونگ یوچاؤ
  • چن زھو یوئی
  • کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ (کپتان)
  • کوجی ابے
  • ریان ڈریک
  • چارلس ہنزے
  • کازوما کاٹو-اسٹافورڈ
  • واتارو میاوچی (وکٹ کیپر)
  • سباورش روی چندرن
  • ریو سکورانو-تھامس
  • میاں صدیق
  • ڈیکلان سوزوکی-میک کامب
  • ابراہیم تاکاہاشی
  • مکوٹو تانیاما
  • مارکس تھرگیٹ
  • لچلان یاماموٹو-لیک

راؤنڈ رابن

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   ہانگ کانگ 1 1 0 0 2 6.150
2   جاپان 0 0 0 0 0
3   چین 1 0 1 0 0 −6.150
14 فروری 2024ء تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[6]

میچوں کی تفصیل

ترمیم
14 فروری 2024ء
09:00
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
171/5 (20 اوورز)
ب
  چین
48/8 (20 اوورز)
انشومن رتھ 72* (46)
ٹیان سین کون 3/20 (4 اوورز)
ہوانگ جونیجے 10 (30)
یاسم مرتضیٰ 2/5 (4 اوورز)
ہانگ کانگ 123 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: شیلٹن جے ڈی کروز (ہانگ کانگ) اور جان پرکاش (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: انشومن رتھ (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دھننجے راؤ (ہانگ کانگ) اور زھینگ شینجیان (چین) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

14 فروری 2024ء
14:00
سکور کارڈ
جاپان  
179/5 (20 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
184/3 (16.1 اوورز)
کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ 78 (53)
اعزاز خان 2/44 (4 اوورز)
جیمی اٹکنسن 68* (36)
یکلان سوزوکی-میک کامب 1/21 (3 اوورز)
ہانگ کانگ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: نیاز علی (ہانگ کانگ) اور جان پرکاش (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: جیمی اٹکنسن (ہانگ کانگ)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 فروری 2024ء
09:00
سکور کارڈ
جاپان  
258/0 (20 اوورز)
ب
  چین
78 (16.5 اوورز)
لچلان یاماموٹو-لیک 134* (68)
وی گوو لی 24 (23)
مکوٹو تانیاما 3/5 (3 اوورز)
جاپان 180 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: جینتھ بابو (ہانگ کانگ) اور شیلٹن ڈی کروز (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ (جاپان) اور لچلان یاماموٹو-لیک (جاپان)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارکس تھرگیٹ (جاپان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • لچلان یاماموٹو-لیک (جاپان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[7]
  • کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ اور لچلان یاماموٹو-لیک (جاپان) کے درمیان شراکت مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں سب سے زیادہ تھی (258)[8]

15 فروری 2024ء
14:00
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
155 (19.4 اوورز)
ب
  جاپان
128 (18.5 اوورز)
یاسم مرتضیٰ 48 (26)
سباورش روی چندرن 5/22 (4 اوورز)
ابراہیم تاکاہاشی 25 (23)
انس خان 4/30 (4 اوورز)
ہانگ کانگ 27 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: نیاز علی (ہانگ کانگ) اور جان پرکاش (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: یاسم مرتضیٰ (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سباورش روی چندرن (جاپان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔[7]

16 فروری 2024ء
09:00
سکور کارڈ
چین  
41 (12.4 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
42/0 (5 اوورز)
زھینگ شینجیان 21 (13)
ہارون ارشد 4/7 (4 اوورز)
ہانگ کانگ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: شیلٹن ڈی کروز (ہانگ کانگ) اور شیروئے وچھا (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: ہارون ارشد (ہانگ کانگ)
  • چین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیسن لوئی (ہانگ کانگ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

16 فروری 2024ء
14:00
سکور کارڈ
جاپان  
143 (19.3 اوورز)
ب
  چین
99/8 (20 اوورز)
واتارو میاوچی 31 (24)
ٹیان سین کون 4/12 (4 اوورز)
ڈینگ جن کی 38 (49)
میاں صدیق 2/17 (3 اوورز)
جاپان 44 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: شیلٹن ڈی کروز (ہانگ کانگ) اور جان پرکاش (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: میاں صدیق (جاپان)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
17 فروری 2024ء
09:00
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
219/7 (20 اوورز)
ب
  جاپان
185/8 (20 اوورز)
نزاکت خان 81 (48)
ریو سکورانو-تھامس 3/40 (4 اوورز)
ڈیکلان سوزوکی-میک کامب 37 (28)
یاسم مرتضیٰ 3/25 (4 اوورز)
ہانگ کانگ 34 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک
امپائر: شیلٹن ڈی کروز (ہانگ کانگ) اور جان پرکاش (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: نزاکت خان (ہانگ کانگ)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cricket Hong Kong to host Men's East Asia Cup 2024 in February"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024 
  2. "Men's Japan National Team to Visit Thailand and Hong Kong"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024 
  3. "Japan team won 2018 East Asia Cup!"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024 
  4. "Hong Kong, China Squads Announced for Men's East Asia Cup 2024"۔ Cricket Hong Kong, China۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2024 
  5. "Men's Japan National Teams announced for upcoming tournaments"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2024 
  6. "East Asia Cup 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2024 
  7. ^ ا ب "Record Breaking Day in East Asia Cup"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024 
  8. "Japan pair post record Men's T20I opening stand in win over China"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024