Tomb Raider: Unfinished Business---- ٹومب رایڈر نامکمل کام

ٹومب رایڈر نامکمل کام

تعارف ترمیم

 
ٹومب رایڈر نامکمل کام کا سرورق

ٹومب رایڈر سیریز کے پہلے گیم ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ کی کامیابی پر اسی گیم کو نئے لیول سے مزین کرکے سنۂ 1998 میں کور ڈیزائن نے ریلیز کیا- اس گیم کا پورا نام Tomb Raider: Unfinished Business & Shadow of the Cat یعنی ٹومب رایڈر نامکمل کام اور بلی کا سایہ ہے- اسےTomb Raider Gold سنہرا ٹومب رایڈر بھی کہا جاتا ہے

گیم کی کہانی ترمیم

گیم کی کہانی ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ کا تسلسل ہے جس میں لارا کروفٹ دوبارہ مصر اور اٹلانٹس جاکر مزید اثاروں کو کھوجتی

یہ گیم بھی ونڈوز98 پر ہی چل سکتا ہے- ونڈوز ایکس پی اسے سپورٹ نہیں کرتی- اس گیم کو ایکس پی پر چلانے کے لیے کچھ کریک بنائے گئے ہیں مگر وہ بہت پیچیدہ عمل ہے اور اس عمل کو کرنے کے لیے ٹومب رایڈر کی اوریجنل سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے-اس کریک کے متعلق معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں: http://www.tombraiderhub.com/faq/tr1.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tombraiderhub.com (Error: unknown archive URL)

گیم کے لیول ترمیم

اس گیم میں کل 4 لیول ہیں جن میں لارا کروفٹ مصر اور اٹلانٹس تہذیب کے قدیم کھنڈر کھوجتی ہے-

 
مصر : بلی کا سایہ

مصر (شمالی افریقہ) بلی کا سایہ:

لیول 1: مصر کو واپسی

لیول 2: بلی کا معبد

 
اٹلانٹس : نامکمل کام

اٹلانٹس (بحر اوقیانوس) نامکمل کام:

لیول 3: اٹلانٹسی نظریہ کا مرکز

لیول 4: چھتا

گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ ترمیم

WalkThrough


باقی بہت جلد

ٹومب رایڈر سیریز ترمیم


روابط ترمیم

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.gameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ picasaweb.google.com (Error: unknown archive URL)

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba