ٹومب رایڈر
ٹومب رایڈر | |
---|---|
The logo for Tomb Raider from 2013 onwards. Multiple logos have been used through the series' lifetime. | |
اصناف | Action-adventure |
ڈیولپر |
|
پبلشر | Eidos Interactive (1996–2009) Square Enix (2010–present) |
پلیٹ فارم | اینڈروئیڈ، Dreamcast، Game Boy Advance، GameCube، آئی او ایس، لینکس، میک او ایس، مائیکروسافٹ ونڈوز، موبائل گیم، MS-DOS، N-Gage 2.0، Nintendo DS، PlayStation، پلے اسٹیشن 2، پلے اسٹیشن 3، PlayStation 4، PlayStation Network، PlayStation Portable، Sega Saturn، Wii، ونڈوز موبائل، ایکس بوکس، ایکس بوکس 360، Xbox One |
اصل پلیٹ فارم | Sega Saturn, PlayStation, MS-DOS |
پہلی اشاعت | ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ 25 October 1996 |
آخری اشاعت | رائز آف دی ٹومب ریڈر 10 November 2015 |
ٹومب رایڈر گیم
ترمیم- ٹومب رایڈر گیم، ایک ایسے مونث مرکزی کردار لارا کروفٹ پر مشتمل ہے جو برطانیہ کی ماہر اثریات ہے- سنۂ 1996میں اس کا پہلا گیم ریلیز ہوتے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا اور پر لگاتار اس گیم کی سیریز کی لائن لگ گئی یہاں تک کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے2006 میں لارا کروفٹ کے کردار کو "سب سے کامیاب ترین ویڈیو گیم ہیروئن" کے اعزاز سے نوزا
ٹومب رایڈر سیریز کے ابتدائی چھ گیم کور ڈیزائن نے بنائے جبکہ نئے گیم کرسٹل ڈائنامکس نے بنائے ہیں ٹومب رایڈر کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہو چکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر 2 ہی کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے
لارا کروفٹ
ترمیمویڈیو گیمز کا معروف کردار ’لارا کروفٹ‘ ایک سروے میں حصہ لینے والے لوگوں کی پسند کے مطابق چھٹے نمبر پر آیا ہے، جو ٹاپ ٹین میں آنے والی واحد افسانوی شخصیت ہے۔ پردہ سکرین پر لارا کروفٹ کا کردار فلم ’ٹامب ریڈر‘ میں انجلینا جولی نے ادا کیا تھا
مشہور ایکشن گیم ’ٹومب ریڈر‘ کی ہیروئن لارا کرافٹ کو ایک بار پھر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ لارا کرافٹ نے سب سے کام یاب ویڈیو گیم کردار سمیت چھ مختلف ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ ’ٹومب ریڈر‘ کاپہلا گیم 1996 میں پیش کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے یہ ایکشن گیمز کے شو قین افراد کا پسندیدہ گیم رہا ہے۔2001 میں اس سے متا ثر ہوکر ایک فلم بھی بنائی گئی جس میں انجلینا جولی نے لار ا کر افٹ کا کر دار ادا کیا تھا۔[1]
انجلینا جولی نے ٹومب ریڈر ون اور ٹو میں اداکاری کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کرنے کے ساتھ 262 ملین پاؤنڈ کمائے ہیں۔ فلم ”ٹومب ریڈر“ کے اگلے حصوں میں اداکارہ انجلینا جولی کی بجائے اداکارہ میگن فوکس کو لارا کرافٹ کے کردار میں لیے جانے کے امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم ساز انجلینا جولی کی عمر زیادہ ہو جانے کی وجہ سے لارا کرافٹ کے کردار کے لیے اس کی عمر سے گیارہ سال چھوٹی میگن فوکس کو لینا چاہتا ہے۔ فلمساز اور پروڈیوسر ڈین لن نے لارا کرافٹ کے کردار کے لیے کم عمر اداکارہ تلاش کرنے کی تصدیق کی ہے۔[2][3]
مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں مکمل مضمون: لارا کروفٹ
ٹومب رایڈر سیریز پی سی کے لیے
ترمیمفائل:Tr1.jpg Tomb Raider 1: The Atlantian Scion (1996)---- ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ
فائل:Tr1g.jpg Tomb Raider: Unfinished Business (1998)---- ٹومب رایڈر نامکمل کام
Tomb Raider 2: The Dagger of Xian (1997)---- ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر
فائل:Tr2g.jpg Tomb Raider: The Golden Mask (1999)---- ٹومب رایڈر سنہری نقاب
Tomb Raider 3: The Adventure of Lara Croft (1998)---- ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی
فائل:Tr3g.jpg Tomb Raider: The Lost Artifact (2000)---- ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی
فائل:Trlr.jpg Tomb Raider 4: The Last Revelation (1999)---- ٹومب رایڈر آخری انکشاف
فائل:Trt.jpg Tomb Raider: The Times Exclusive (1999)---- ٹومب رایڈر خاص وقت
فائل:Trc.jpg Tomb Raider 5: Chronicles (2000)---- ٹومب رایڈر تاریخ
فائل:Tr6.jpg Tomb Raider 6: The Angel of Darkness (2003)---- ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات
فائل:Tr7.jpg Tomb Raider 7: Legend (2006)---- ٹومب رایڈر اساطیر
فائل:Tra.jpg Tomb Raider: Anniversary (2007)---- ٹومب رایڈر سالگرہ
فائل:Tru.jpg Tomb Raider 8: UnderWorld ٹومب رایڈر پاتال
Lara Croft and the Guardian of Light : لارا کرافٹ اور نور کا محافظ
Tomb raider 2013 : ٹومب ریڈر (ویڈیو گیم 2013)
ٹومب رایڈر سیریز گیم بوائے کے لیے
ترمیمفائل:Trg1gbc.jpg Tomb Raider: The Nightmare Stone (2000) ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر
فائل:Tr2gbc.jpg Tomb Raider: Curse of the Sword (2001) ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا
فائل:Trp.jpg Tomb Raider: The Prophecy (2002) ٹومب رایڈر پیشین گوئی
فائل:Trl.jpg Tomb Raider: Legend (2006) ٹومب رایڈر اساطیر
ٹومب رایڈر سیریز ننٹینڈو ڈی ایس کے لیے
ترمیمفائل:Trl.jpg Tomb Raider: Legend (2006) ٹومب رایڈر اساطیر
فائل:Tru.jpg Tomb Raider 8: UnderWorld ٹومب رایڈر پاتال
ٹومب رایڈر سیریز موبائل کے لیے
ترمیمTomb Raider: The Osiris Codex (2003) ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ
Tomb Raider: Quest for Cinnabar (2004) ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش
Tomb Raider: Elixir of Life (2004) ٹومب رایڈر زندگی کا امرت
Tomb Raider: Legend (2006) ٹومب رایڈر اساطیر
Tomb Raider: Puzzle Paradox (2006) ٹومب رایڈر متضاد معمہ
Lara Croft's Poker Party - (Mobile) لارا کروفٹ کی تاش پارٹی
Tomb Raider 8: UnderWorld ٹومب رایڈر پاتال
ٹومب رایڈر سیریزآنے والے گیم
ترمیمTomb Raider 10: ٹومب رایڈر 10
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "لارا کرافٹ کو ایک بار پھر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں"۔ روزنامہ جنگ کراچی
- ↑ ""ٹومب ریڈر" انجلینا جولی کی بجائے اداکارہ میگن فوکس"۔ اے آر وائی نیوز۔ 5 اگست 2009ء
- ↑ ""ٹومب ریڈر" انجلینا جولی کی بجائے اداکارہ میگن فوکس"۔ اردوٹائمز۔ 5 اگست 2009ء
روابط
ترمیمٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.gameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ picasaweb.google.com (Error: unknown archive URL)
ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba
ذیشان 14:30, 26 دسمبر 2007 (UTC)
ویکی ذخائر پر ٹومب رایڈر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |