تھامس جیمز ایڈون اینڈریوز (پیدائش:26 اگست 1890ء نیو ٹاؤن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز)|وفات: 28 جنوری 1970ءکروڈن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1921ء سے 1926ء تک 16 ٹیسٹ کھیلے[1]

ٹومی اینڈریوز
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس جیمز ایڈون اینڈریوز
پیدائش26 اگست 1890(1890-08-26)
نیوٹاؤن، نیوساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
وفات28 جنوری 1970(1970-10-28) (عمر  79 سال)
کروڈن، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 115)28 مئی 1921  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ18 اگست 1926  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1912–1929نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 16 151
رنز بنائے 592 8,095
بیٹنگ اوسط 26.90 39.48
100s/50s 0/4 14/43
ٹاپ اسکور 94 247 ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 156 4,839
وکٹ 1 95
بولنگ اوسط 116.00 32.10
اننگز میں 5 وکٹ 3
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/23 6/109
کیچ/سٹمپ 12/– 86/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 جنوری 2009

انتقال

ترمیم

تھامس جیمز ایڈون اینڈریوز 28 جنوری 1970ء کو کروڈن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میں 79 سال 155 دن کی عمر میں راہی ملک عدم ہوئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم