ٹومی اینڈریوز (کرکٹر)

تھامس جیمز ایڈون اینڈریوز (پیدائش:26 اگست 1890ء نیو ٹاؤن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز)|وفات: 28 جنوری 1970ءکروڈن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، ) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا جس نے 1921ء سے 1926ء تک 16 ٹیسٹ کھیلے[1]

ٹومی اینڈریوز
Tommy Andrews card c1925.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس جیمز ایڈون اینڈریوز
پیدائش26 اگست 1890(1890-08-26)
نیو ٹاؤن، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
وفات28 جنوری 1970(1970-10-28) (عمر  79 سال)
کروڈن، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو کا لیگ بریک بولر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 115)28 مئی 1921  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ18 اگست 1926  بمقابلہ  انگلینڈ
قومی کرکٹ
سالٹیم
1912–1929نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 16 151
رنز بنائے 592 8,095
بیٹنگ اوسط 26.90 39.48
100s/50s 0/4 14/43
ٹاپ اسکور 94 247 ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 156 4,839
وکٹ 1 95
بولنگ اوسط 116.00 32.10
اننگز میں 5 وکٹ 3
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/23 6/109
کیچ/سٹمپ 12/– 86/–
ماخذ: CricketArchive، 26 January 2009

انتقالترميم

تھامس جیمز ایڈون اینڈریوز 28 جنوری 1970ء کو کروڈن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میں 79 سال 155 دن کی عمر میں راہی ملک عدم ہوئے۔

  1. https://en.wikipedia.org/wiki/Tommy_Andrews_(cricketer)#cite_note-r1-1