ٹو ہز کوآئے مسٹریس
" To His Coy Mistress " انگریزی مصنف اور سیاست دان اینڈریو مارویل (1621–1678)کی انگریزی Interregnum (1649–60) کے دوران یا اس سے پہلے لکھی گئی ایک مابعد الطبیعاتی نظم ہے۔ اس کو 1681 ء میں شاعر کی وفات کے بعد شائع کیا گیا تھا [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Oxford Authors Authors Andrew Marvell۔ Oxford: Oxford University Press۔ 1990۔ ISBN:9780192541833