کیمیا میں، ایسا محلول جو دو یا دو سے زائد دھاتی عناصر سے ملکر بنے، ٹھوس محلول (solid mixture) کہلاتا ہے۔

آسان الفاظ میں، دھاتوں سے بننے والے محلول کو ٹھوس محلول کہاجاتا ہے۔ اِس کی عام مثال بھرت ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم