ٹیلی نار پاکستان
ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان میں دوسری بڑی ٹیلی مواصلات اور دوسرا سب سے بڑا سیلولر اور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والا ادارہ ہے جس کا مالک ٹیلی نار گروپ ہے، جو دنیا بھر میں 9 ممالک میں آواز، ڈیٹا، مواد اور موبائل کمیونیکیشن سروسز فراہم کرنے والا بین الاقوامی ادارہ ہے۔ ٹیلی نار نے 1855ء میں ایک عوامی کمپنی کے طور پر آغاز کیا۔ اگست 2016ء سے عرفان وہاب خان ٹیلی نار پاکستان کے سی ای او ہیں۔
lit. Make it happen | |
ذیلی کمپنی | |
صنعت | ٹیلی مواصلات |
قیام | 2004 |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | مائیکل فولی (سی ای او) |
مصنوعات | Mobile Telephony, Mobile Banking |
ویب سائٹ | www.telenor.com.pk |
اس وقت ٹیلی نار پاکستان کے کل صارفین کی تعداد 49 ملین ہے جس میں پاکستان میں 26% سیلولر مارکیٹ شیئر اور 1,300 سے زائد ملازمین ہیں۔ 2005ء میں اپنے آغاز کے بعد سے، کمپنی نے $5 بلین سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- با ضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ telenor.com.pk (Error: unknown archive URL)