ٹینکی آن لائن ایک مفت ملٹیپلیر، براؤزر کی بنیاد پر، ویڈیو کھیل ہے جسے آلٹرنیٹیواپلیٹفارم نے تیار کیا ہے۔

Tanki Online

ڈویلپر AlternativaPlatform
انجن Alternativa3D
پلیٹ فارم PC, Mac , لینکس, مائیکروسافٹ ونڈوز
تاریخ اجرا 2009
صنف Arcade Tank Simulator, MMOG
طرز Multiplayer

گیم پلے

ترمیم

کھیل کی خصوصیات 5 گیم پلے کے طریقے ہیں جو تمام نقشوں پر دستیاب ہیں۔ اس کھیل کی خاص رقم کریسٹلز ہیں جو ان-گیم-کرنسی ہے۔ کرسٹلز تب حاصل کیے جا سکتے ہیں جب آپ کسی دشمن کو تباہ کریں یا آپ روزانہ مشن مکمل کریں۔ ان کی مدد سے کھلاڑی اپنے ٹینک کو اپگریڈ کر سکتے ہیں اور نئی چیزوں کی خریداری بھی کرسکتے ہیں۔ اس کهیل میں، جنگ کے دوران، آسمان سے کچھ ڈبے گرتے ہیں جو آپ کے ٹینک کو طاقتیں دیتے ہیں جیسے رفتار تیز کرنے کی طاقت، ٹینک کو مضبوط کرنے کی طاقت، ٹینک کے حملے کو زیادہ نقصان دہ کرنے کی طاقت اور ٹینک کو صحتیاب کرنے کی طاقت۔ اس کهیل میں رینکوں کا نظام بهی ہے جس سے آپ کو نئ چیزیں اور نقشے مل سکتے ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

Tanki Online (Rus.) . - official site. Retrieved February 7, 2017. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tankionline.com (Error: unknown archive URL)