ٹیکنالوجی درس گاہ
ٹیکنالوجی درس گاہ (Institute of technology, university of technology, polytechnic university, technikon, and technical university) جامعہ کی ایک قسم ہے جو انجینئری، ٹیکنالوجی، اطلاقی علم اور بعض اوقات علوم فطریہ کے لیے مخصوص ہوتی ہے۔

بیرونی روابط
ترمیم- Joshua Girling Fitch; William Garnett (1911). . انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی) (11واں ed.).