ٹیک سنگھ
ٹیک سنگھ (انگریزی: Tek Singh) ایک سکھ مذہبی شخصیت تھے۔ وہ موجودہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقام پر رہتے تھے[1]۔ روایت ہے کہ رحم دل ٹیک سنگھ ایک تالاب (ٹوبہ) سے مسافروں کو پانی پلایا کرتے تھے، اس وجہ سے یہ علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کہلایا۔ جلد ہی مضافاتی علاقوں کے رہنے والوں نے بھی اس نام کو اپنا لیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Muhammad Hassan Miraj (10 June 2013)۔ "The story of Toba Tek Singh"