ٹی وی شخصیت
ٹی وی شخصیت یا سیلیبریٹی وہ شخص ،شخصیات یا جانور ہیں جو ذرائع ابلاغ کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔ سیلیبریٹی کو خاص طور پر دولت کے سبب سمجھا جاتا ہے۔ وہ حضرات جو کھیل اور تفرح کے میدان میں اپنا لوہا منوائیں اکثر یہ مقام پاتے ہیں؛ایک ساستدان بھی بعض اوقات سیلیبریٹی شخصیت میں شامل ہوتا ہے۔ بعض لوگ اپنے خاص رہن سہن،دولت ،متنازع حرکات یا مشہور شخصیات سے تعلق کے سبب بھی اس زمرے میں شامل کیے جاتے ہیں۔