ٹی وی گلوبو (پرتگالی: TV Globo)‏ گروپو گلوبو کی ملکیت برازیل کا ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے۔ اس کی بنیاد 1965 میں روبرٹو مارینہو نے رکھی تھی۔[1]

ٹی وی گلوبو
ملک برازیل
ہیڈ کوارٹرریو ڈی جنیرو، برازیل
ملکیت
مالکگروپو گلوبو
روابط
ویب سائٹredeglobo.globo.com

یہ امریکی نشریاتی ادارہ کے پیچھے دنیا کا سب سے بڑا کمرشل ٹی وی نیٹ ورک ہے۔ یہ لاطینی امریکا کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی ٹی وی نیٹ ورک ہے اور ٹیلی نویلا کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "BRAZIL - The Museum of Broadcast Corporations"۔ 29 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 30, 2011