پائیتھن کا فلسفہ
پائیتھن کا فلسفہ (انگریزی: Zen of Python) بیس اصولوں پر مشتمل ہے جسے پائیتھن پروگرامنگ زبان کے لیے[1] ٹم پیٹرز نے سنہ 1999ء میں لکھا تھا۔[2][3] ان اصولوں کو دائرہ عام میں رکھا گیا ہے۔[4]
پائتھن کا فلسفہ
ترمیمپائیتھن کا فلسفہ | انگریزی ترجمہ |
---|---|
خوبصورت بدصورت سے بہتر ہے | Beautiful is better than ugly |
نہاں پنہاں سے بہتر ہے | Explicit is better than implicit |
سادہ الجھے ہوئے سے بہتر ہے | Simple is better than complex |
الجھا ہوا پیچیدہ سے بہتر ہے | Complex is better than complicated |
ہموار تہ دار سے بہتر ہے | Flat is better than nested |
غیر گنجان گنجان سے بہتر ہے | Sparse is better than dense |
پڑھنے میں آسانی اہم ہے | Readability counts |
استثنائی واقعات بھی قواعد سے مستثنی نہیں | Special cases aren't special enough to break the rules |
گو عملیت برتر ہے خالص سے، تاہم | Although practicality beats purity |
غلطیاں خاموشی سے نظر انداز نہیں ہونی چاہئیں | Errors should never pass silently |
تاوقتیکہ کھلے طور پر خاموش نہ کروا دی جائیں | Unless explicitly silenced |
ابہام کی صورت میں گمان کی ترغیب مسترد | In the face of ambiguity, refuse the temptation to guess |
ایک اور صرف ایک ترجیحی طریقہ کام کرنے کے لیے | There should be one—and preferably only one—obvious way to do it |
گو وہ طریقہ شروع میں اتنا نمایاں نہ ہو اگر آپ ڈچ نہیں | Although that way may not be obvious at first unless you're Dutch |
ابھی کبھی نہیں سے بہتر ہے | Now is better than never |
گو کبھی نہیں اکثر "بالکل" ابھی سے بہتر ہوتا ہے | Although never is often better than right now |
اگر تکمیل کو واضح کرنا مشکل ہو تو یہ ایک برا خیال ہے | If the implementation is hard to explain, it's a bad idea |
اگر تکمیل کو واضح کرنا آسان ہو تو یہ ایک اچھا خیال ہو سکتا ہے | If the implementation is easy to explain, it may be a good idea |
نام فضا ایک زبردست خیال ہے، آئیے ان پر مزید غور و فکر کرتے ہیں! | Namespaces are one honking great idea — let's do more of those! |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Code Style"۔ The Hitchhiker’s Guide to Python۔ 2015-11-18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2016
- ↑ http://www.wefearchange.org/2010/06/import-this-and-zen-of-python.html
- ↑ "The Python Way"
- ↑ Tim Peters (2015-11-18) [2004]۔ "PEP20 -- The Zen of Python"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2016