پارا چنار ہوائی اڈا پاکستان کے قبائیلی علاقہ جات میں واقع ایک ہوائی اڈا ہے۔ یہ ہوائی اڈا پارا چنار سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

پارا چنار ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
محل وقوعپارا چنار بنگش گلونہ
بلندی سطح سمندر سے5,800 فٹ / 1,768 میٹر
متناسقات33°54′10″N 70°04′17″E / 33.90278°N 70.07139°E / 33.90278; 70.07139
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
16/34 3,999 1,219 ایسفلت

بیرونی روابط ترمیم