پاروتی رتیش ایک باصلاحیت بھارتی خاتون اداکارہ ہیں جو ملیالم سنیما انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ وہ آنجہانی مشہور ویٹرن ملیالم اداکار رتیش کی بیٹی بھی ہیں جنھوں نے 1970ء کی دہائی کے آخر میں متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کرکے اپنے سے منسوب توقعات کو پورا کرنے کی کوشش کی تھی۔ [1]

پاروتی رتیش
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1987ء (عمر 36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد رتیش   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

پاروتی رتیش رتیش اور ڈیانا رتیش کے ہاں ان کے خاندان میں پہلے بچے کے طور پر پیدا ہوئیں۔ پاروتی کے 2 چھوٹے بھائی ہیں جن میں موجودہ ملیالم اداکار، پدمراج رتیش اور پرناو رتیش کے ساتھ ایک چھوٹی بہن پدما رتیش بھی شامل ہیں۔ 6 ستمبر 2017ء کو اس نے ایمریٹس بینک کے ایک افسر ملو سے شادی کی تھی۔ [2] شادی کوزی کوڈ کے ایک ہوٹل میں ہوئی جس میان نہایت سادگی سے اس نے اپنی زندگی کے ایک خوشگوار سفر کا آغاز کیا۔۔

کیریئر ترمیم

پاروتی رتیش نے 2015ء میں اپنے چھوٹے بھائی پدمراج رتیش کی طرح اپنی فلمی اداکاری کا آغاز کیا جس نے اسی سال فائر مین کے ذریعے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ پاروتی نے فلم مدھورا نارنگا سے اپنی شروعات کی جس میں انھوں نے سری لنکن تامل لڑکی کے طور پر ایک اہم کردار ادا کیا کیونکہ اس نے فلم کو باکس آفس پر مثبت جائزے حاصل کرنے میں مدد کی۔ اس نے 2016ء کی فلم میں ایک صحافی کے طور پر بھی ایک مختصر کردار ادا کیا، کوچوا پاؤلو آیاپا کوئلہو بطور صحافی اس سے پہلے 2017ء کی ہارر کامیڈی فلم، لیچمی میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے گئے تھے۔ پاروتی رتیش کو تجربہ کار ملیالم اداکار سری نواسن کی بیٹی کے طور پر کام کرنے کا موقع بھی ملا فلم کلائی ایف ایم کے لیے جس میں انھوں نے پھول بیچنے والے کا کردار ادا کیا تھا۔

فلمیں ترمیم

اس کی فلموں میں مادھورا نارنگا 2015ء ،کوچوا پالو آیاپا کوئلہو 2016ء ،لیچمی 2017ء ،واکو 2017ء ،کلائی ایف ایم 2018ء قابل ذکر ہیں[3] ان فلموں نے اس کے لیے مزید توقی کے دروازے کھولے اور وہ اب بہترین کی تلاش میں ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

ہندی فلمی خاندانوں کی فہرست

حوالہ جات ترمیم

  1. An actor by choice
  2. "Parvathy Ratheesh and Milu are married now"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2018 
  3. 2018ءhttps://in.bookmyshow.com/person/parvathy-ratheesh/IEIN082634/filmography