کالیکٹ
کالیکٹ جس کو کوڑیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ([ko:ɻik:o:ɖ] ( سنیے)), بھارت کی ریاست کیرالا کا ایک اہم شمالی شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔[6] یہ شہر، ریاست کیرالا کا دار الحکومت ٹریوینڈرم (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔
کوڑیکوڈ | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
کوڑیکوڈ ساحل | |
عرفیت: مصالحہ جات کا شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
ضلع | کوژیکوڈ |
حکومت | |
• شہردار | اے کے پریماجم[1] |
• Collector | K. V. Mohan Kumar[2] |
• City Police Commissioner | G. Sparjan Kumar IPS[3] |
رقبہ | |
• شہر | 128 کلومیٹر2 (49 میل مربع) |
بلندی | 1 میل (3 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• شہر | 432,097 |
• کثافت | 3,400/کلومیٹر2 (8,700/میل مربع) |
• میٹرو[4] | 2,030,519 |
[5] | |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم ، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 673 0xx |
رمز بعید تکلم | 91 (0)495 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL 11 |
جنسی تناسب | 0.915 ♂/♀[5] |
خواندگی | 96.8%[5] |
اہم شخصیات
ترمیمموسم
ترمیمآب ہوا معلومات برائے کوژیکوڈ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 28.9 (84) |
29.8 (85.6) |
31.6 (88.9) |
32.4 (90.3) |
32.8 (91) |
30.5 (86.9) |
29.8 (85.6) |
27.9 (82.2) |
29.5 (85.1) |
31 (88) |
30.2 (86.4) |
29.8 (85.6) |
30.5 (86.9) |
اوسط کم °س (°ف) | 21.7 (71.1) |
22.5 (72.5) |
23.8 (74.8) |
24.4 (75.9) |
25.1 (77.2) |
24.8 (76.6) |
24.5 (76.1) |
23.9 (75) |
22.8 (73) |
22.2 (72) |
21.8 (71.2) |
21.3 (70.3) |
23.3 (73.9) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 2.7 (0.106) |
3.4 (0.134) |
1.5 (0.059) |
31.1 (1.224) |
78.9 (3.106) |
818.2 (32.213) |
1,230.3 (48.437) |
764.4 (30.094) |
132.1 (5.201) |
46.6 (1.835) |
12.2 (0.48) |
8.8 (0.346) |
3,130.2 (123.236) |
ماخذ: [7] |
حمل و نقل
ترمیمتعلیمی مراکز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "A.K. Premajam elected Kozhikode Mayor"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 9 November 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010
- ↑ "District Collectors/ADMs/SPs"۔ Government of Kerala۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2012
- ↑ "Officer name"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2012
- ↑ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012
- ^ ا ب پ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012
- ↑ "ALPHABETICAL LIST OF TOWNS AND THEIR POPULATION" (PDF)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014
- ↑ "Kozhikode weather"۔ India Meteorological Department۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2010