ذراتی مسرع
(پارٹیکل ایکسیلیریٹر سے رجوع مکرر)
ذراتی مسرع (particle accelerator)، ایک ایسی اختراع ہے جو برقی باردار ذرات (electrically charged particles) کو برقی اور/یا مقناطیسی ساحہ کی مدد سے انتہائی سرعت رفتاری کے ساتھ دھکیلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ذراتی مسرع کو جوہری کاسر (atom smasher) بھی کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ذراتی مسرع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |