میدان تفریح

(پارک سے رجوع مکرر)

میدان تفریح (Park) چراگاہ؛ شکارگاہ؛ رمنا؛ تفریح گاہ؛ پارک؛ چوک؛ عوامی تفریح یا قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کسی رقبہ زمین کا مختص کیا ہوا علاقہ، عموماً کسی سرکاری کنٹرول کے تحت، کوئی اسٹیڈیم/بازی گاہ یا میدان تفریح۔ (عسکری) ایک میدان جہاں فوجی گاڑیوں اور اسلحے کی مرمت کی جاتی ہے اور انھیں ذخیرہ کیا جاتا ہے۔ (برطانوی) ایک احاطہ بند قطعۂ زمین جہاں جنگلی جانوروں کو شکار کے لیے رکھا جاتا ہے۔ (فعل متعدی) کسی جگہ عارضی طور پر رکھنا (جیسے:to park a car)؛ احاطہ بند کرنا، جیسے پارکوں میں؛ جمع کرنا اور باہم ترتیب دینا، جیسے فوجی رسد یا توپ خانے کو۔ (عوامی) رکھنا یا دست بردار ہونا یا چھوڑ دینا (جیسے: He parked his belongings in the corner.)۔ (فعل لازم) کسی گاڑی کو بغیر ڈرائیور کھڑا رکھنا۔ (عوامی) کسی کھڑی ہوئی کار کے اندر بوس وکنار کرنا۔[1]

میدان تفریح

پارکات : Parks

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان

خارجی روابط

ترمیم