پالسٹرینا (انگریزی: Giovanni Pierluigi da Palestrina) (ت 1525 – 2 فروری 1594) [1] ایک اطالوی مذہبی موسیقار تھا۔ وہ سولہویں صدی میں رومن اسکول کے موسیقاروں کے نمائندہ کی حیثیت سے مشہور ہے۔ مسیحیت کے کلیسا میں بجائی جانے والی موسیقی ترتیب دینے میں اس کا اہم کردار ہے۔

گیوانی پیرلوئیگی ڈا پالسٹرینا

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. لیوس لاک وڈ، نوئل او ریگن اور جیسی این اوینز