چرچ
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
(کلیسا سے رجوع مکرر)
مسیحیت میں انگریزی لفظ چرچ، یونانی ”اِکلیسیا“ کا مترادف اور اپنی اصل کی طرح تین معنوں میں مستعمل ہے:
- چرچ کے ایک معنی تو گرجا گھر کے ہیں جہاں مسیحی عبادت کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
- چرچ کے دوسرے معنی کلیسیا (”مسیحی اُمت“) کے ہیں، جس میں تمام مسیحی خواہ وہ کسی بھی قوم و ملک کے ہوں برابر کے شریک ہیں۔
- چرچ کے تیسرے معنی میں کلیسیا مسیحیت کے مذہبی رہنماؤں کی وہ جماعت ہے جو مذہبی امور میں تمام مسیحیوں کی سربراہ اور ذمہ دار ہے۔ (مثلاً کاتھولک کلیسیا)