تدمر
(پالمیرا سے رجوع مکرر)
تدمر (عربی میں تدمر ۔ انگریزی میں Palmyra ) وسطی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق کے شمال مشرق میں 215 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
تدمر | |
تدمر میں بیل کا مندر | |
متبادل نام | تدمر (Tadmur) |
---|---|
مقام | شام |
خطہ | شامی صحرا |
تابع | سلطنت تدمر" |
اہم معلومات | |
حالت | کھنڈر |
ملکیت | عوامی |
عوامی رسائی | ہاں |
ویکی ذخائر پر تدمر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |