پالو کمار پرسنتا داس (پیدائش: 17 جنوری 1990ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں آسام کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز ہیں۔ داس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 29 نومبر 2011ء کو جھارکھنڈ کے خلاف دھنباد میں 2011–12 رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2]

پالوکمارداس
ذاتی معلومات
مکمل نامپالوکمارپرسنتاداس
پیدائش (1990-01-17) 17 جنوری 1990 (عمر 34 برس)
دیوشی پارہ، آسام، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–تاحالآسام
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 اکتوبر 2015ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pallavkumar Das"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-04
  2. "Ranji Trophy, Group B: Jharkhand v Assam at Dhanbad, Nov 29- Dec 2, 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-20