محقق

ڈاکڑ پال سنگھ کا تعلق کینیڈا سے تھا۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ مسلمانوں کے ہجری کیلنڈر کی تاریخوں کے مطابق عالمی ایک ہزار سالہ جنتری ترتیب دی اور سکھوں کے لیے مول نانک شاہی کیلنڈر کی ترتیب اور اس کا احیاء تھا۔ ان کا کہنا تھا پاکستان میں سکھوں کے تہوار اس کیلنڈر کی تاریخوں کے مطابق منائیں جاییں گردوارہ پربندھک کمیٹیاں ہندو مہنتوں کی بتای ہوئی تاریخوں کے مطابق سکھ تہوار مناتی ہین جو غلط ہے ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انھیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا اور ان کی اس خدمات کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے لاہور کی دیال سنگھ لایبریری میں پنجابی سیکشن کے اندر ایک حصہ بنام پال سنگھ پورے وال کارنر اور پال سنگھ چیئر نامزد کر کے قایم کر دیا گیا ہے۔ جہان ان کی تصویر اور ان کی کرسی آج بھی محفوظ ہے ۔

23 ستمبر 2022ء کو وفات پا گئے،[1]

  1. تحریر سید فیضان عباس نقوی ، لاہور کا کھوجی لاہور پاکستان۔