پانار کا آدم خور تیندوا
پانار کا آدم خور تیندوا پانار کا آدم خور تیندوا چند سالوں میں 400 سے زیادہ انسانوں کو ہلاک کر کے کھا چکا تھا۔ اس تیندوے کو کسی ناجائز شکاری نے گولی مار کر زخمی کیا تھا۔ اس وجہ سے یہ تیندوا اپنا قدرتی شکار مارنے سے معذور ہو گیا۔ پانار کے اس آدم خور تیندوے کو 1910ء میں مشہور شکاری جم کاربٹ نے ہلاک کیا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہوگرالی کا آدم خور، مصنف : جم کاربٹ، کینتھ اینڈرسن اور متفرق، ترجمہ : مقبول جہانگیر، ناشر : فیروز سنز، لاہور