پانچ شہنشاہوں کا سال
پانچ شہنشاہوں کا سال (انگریزی: Year of the Five Emperors) 193ء کا سال تھا جس میں پانچ آدمیوں نے رومی شہنشاہ کے لقب کا دعویٰ کیا: پیرتیناکس, دیدیوس یولیانوس, پیشینیوس نیجر, کلودیوس البینوس, اور سیپتیموس سویروس.
حوالہ جات
ترمیملوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔