چار شہنشاہوں کا سال
چار شہنشاہوں کا سال (Year of the Four Emperors) رومی سلطنت کی تاریخ میں ایک سال تھا، 69ء میں یکے بعد دیگرے چار شہنشاہوں گالبا، اوتھو، ویتلیوس اورویسپازیان نے حکمرانی کی۔
رومی شاہی خاندان | |||
چار شہنشاہوں کا سال | |||
وقائع نگاری | |||
گالبا | 68–69 | ||
اوتھو | 69 | ||
ویتلیوس | 69 | ||
ویسپازیان | 69–79 | ||
جانشینی | |||
پیشرو جولیو کلاڈیوی خاندان |
جانشین فلاویان خاندان |