سر پال سمتھ (Sir Paul Smith) ایک برطانوی ڈیزائنر ہے جس کا کاروبار اور ساکھ مردوں کے فیشن خصوصی طور پر سلائی پر مرکوز ہے۔ پاول سمتھ کو 2000ء میں ملکہ الزبتھ دوم نے نائٹ (knight) کے اعزاز سے نوازا۔ 1970ء میں ایک دکان کے ساتھ کمپنی کی بنیاد رکھنے کے بعد موجودہ دور میں اس کی دنیا بھر میں 300 سے زائد دکانیں اور سالانہ کاروبار 200 ملین برطانوی پاونڈ ہے۔[3]

پال سمتھ

معلومات شخصیت
پیدائش جولائی 1946 (عمر 78 سال)
بیسٹن، ناٹنگھم شائر
قومیت برطانوی
عملی زندگی
پیشہ فیشن ڈیزائنر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر   (2000)[1]
 سی بی ای (1994)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.paulsmith.co.uk
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر Paul Smith سے متعلق تصاویر

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : The London Gazette — صفحہ: B1 — شمارہ: 55879 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/55879/data.pdf
  2. عنوان : Who's Who in Fashion — صفحہ: 359 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/55879/data.pdf
  3. Jess Cartner-Morley۔ "Paul Smith design showcase is 'absolutely not a retrospective'"۔ The Guardian۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-19