پاپوا نیو گنی کرکٹ ٹیم کا دورہ ملائیشیا 2023-24ء
پاپوا نیو گنی مردوں کی کرکٹ ٹیم نے دو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (ٹی 20 آئی) میچ کھیلنے کے لیے مارچ 2024 ءمیں ملائیشیا کا دورہ کیا۔ [1] یہ میچ پانڈمارن کے قریب بویماس اوول میں منعقد ہوئے۔ [2] یہ سیریز پاپوا نیو گنی کی 2024ء آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ بنی۔ [3]
پاپوا نیو گنی کرکٹ ٹیم کا دورہ ملائیشیا 2023-24ء | |||||
ملائیشیا | پاپوا نیو گنی | ||||
تاریخ | 16 – 17 مارچ 2024ء | ||||
کپتان | ویراندیپ سنگھ | اسد والا[n 1] | |||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | ویراندیپ سنگھ (97) | چارلس امینی (124) | |||
زیادہ وکٹیں | ویراندیپ سنگھ (5) | چارلس امینی (4) |
شریک دستے ترمیم
ملائیشیا | پاپوا نیو گنی[1] |
---|---|
|
|
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز ترمیم
پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- احمد عقیل ( ملائیشیا ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب "Cricket PNG announce Kumul Petroleum PNG Barramundis team to tour India, Oman and Malaysia"۔ Cricket PNG۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024
- ↑ "Exciting news alert"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2024 – Facebook سے
- ↑ "PNG Men to tour India, Oman, Hong Kong and Malaysia to prepare for T20 World Cup 2024"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024