پاکستانی آئین ساز اسمبلی
آئین ساز اسمبلی معروف بہ پارلیمنٹ کو پاکستان کے پارلیمنٹ کے طور پر بنایا گیا۔ اس پارلیمنٹ سے 1971ء میں ایک اور پارلیمنٹ یعنی بنگلہ دیشی اسمبلی وجود میں آئی۔ اسے ابتدا میں کراچی میں قائم کیا گیا۔ جناح اپنی موت تک اس ادارے کے سربراہ رہے بعد میں ان کے انتقال پر لیاقت علی خان تین سال تک صدر بنے اس دور میں انھوں نے قرارداد مقاصد پیش کی۔