پاکستانی قومیت

قوم پرستی جیسا کہ پاکستانیوں پر لاگو ہوتا ہے۔

پاکستانی قومیت (انگریزی:Pakistani Nationalism) ایک نام ہے جو ایک ایسے پاکستانی محب وطن کے لیے استعمال ہوتا ہے جو ثقافتی،مذہبی،تاریخی اور سیاسی طور پر اپنے پیارے وطن پاکستان سے محبت کرتا ہے۔ پاکستانی قومیت میں کہیں اشخاص سالوں سے یاد رکھے گئے ہیں جن میں محمد علی جناح،علامہ اقبال، سر سید احمد خان اور دیگر یاراں ِ وطن شامل ہیں۔ ایک سچا پاکستانی اپنی سرزمین سے نہایت محبت رکھتا ہے۔

محمد علی جناح ،پاکستان کے بڑے مُحبِ وطن شخصیت مانے جاتے ہیں۔
علامہ اقبال جن کو مفکرِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے
سر سید احمد خان، مسلمانوں کا ایک بڑا رہنما مانا جاتا ہے جنھوں نے مسلمانوں میں تعلیم عام کیا اور بر صغیر کے مسلمانوں کو ترقی کی طرف گامزن کرنے میں کردار ادا کیا۔

حوالہ جات

ترمیم