پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (Pakistan Institute of Fashion and Design) ایک ڈیزائن ادارہ ہے جو ڈیزائن کی تعلیم کے لیے مخصوص ہے۔
اسکولز
ترمیم- پاکستان اسکول آف فیشن ڈیزائن
- پاکستان اسکول آف فیشن مارکیٹنگ اینڈ پروموشنز
- پاکستان اسکول آف ٹیکسٹائل ڈیزائن
- پاکستان اسکول آف ایکسیسریز اینڈ پروڈکٹ
بیرونی روابط
ترمیم
پیش نظر صفحہ مضمون جامعہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |