پاکستان ریلوے اسٹیڈیم، راولپنڈی

پاکستان ریلوے اسٹیڈیم، ڈھوک حسو ، راولپنڈی میں واقع ہے۔یہ اسٹیڈیم مختلف کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں کرکٹ، فٹ بال اور ہاکی شامل ہیں۔ اسٹیڈیم بہت پرانا ہے۔ اور اس اسٹیڈیم کو تزین و آرائش کی ضرورت ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan Railway Stadium - Park in Rawalpindi, Pakistan"۔ Top Rated Online (بزبان انگریزی)۔ 2021-11-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2023