پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (انگریزی: Pakistan Agricultural Research Council) یا پی اے آر سی (انگریزی: PARC) اسلام آباد، پاکستان میں ایک زرعی تحقیقاتی اداره ہے۔