پاکستان سہ ملکی سیریز 2024-25ء
پاکستان سہ ملکی سیریز 2024-25ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہوگا جو فروری 2025ء میں پاکستان میں ہونا ہے۔ [1] یہ ایک سہ ملکی سیریز ہوگی جس میں پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں شامل ہوں گی، جن کے میچ ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) فکسچر کے طور پر کھیلے جائیں گے۔ [2] سیریز کو 2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل تیاری کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ [3] یہ 2004ء سے بعد پاکستان کی میزبانی میں پہلی سہ ملکی سیریز ہوگی۔ [4]
پاکستان سہ ملکی سیریز 2024-25ء | ||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 8–14 فروری 2025 | |||||||||||||||||||
مقام | پاکستان | |||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | نیوزی لینڈ | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | — |
2 | پاکستان | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | — |
3 | جنوبی افریقا | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | — |
پہلا مقابلہ 8 February 2025 کو کھیلا جائے گا۔ ماخذ: ESPNcricinfo[5]
گروپ مرحلہ
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمفائنل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "PCB to host tri-series with New Zealand, South Africa after 2 decades in February 2025"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 15 March 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024
- ↑ "SA and NZ re-confirm tri-nation ODI series"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024
- ↑ "Pakistan to host tri-series ahead of Champions Trophy 2025"۔ Sporting News (بزبان انگریزی)۔ 15 March 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024
- ↑ "Pakistan set to host ODI Tri-Series for first time in 20 years, confirms PCB chairman Mohsin Naqvi"۔ WION (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024
- ↑ "Tri-Nation 2025 - Points Table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2024