پاکستان مسلم ليگ (قيوم)

پاکستان مسلم ليگ (قيوم) (انگریزی: Muslim League Qayyum) ایک سیاسی جماعت تھی جسے عبد القیوم خان نے کونسل مسلم لیگ سے علیحدہ ہو کر پاکستان کے عام انتخابات، 1970ء کے لیے تشکیل دیا۔[1]


QML
رہنماعبد القیوم خان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nadeem F. Paracha (26 January 2017)۔ "The Muslim League: A factional history"۔ dawn.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2018