پاکستان نیشنل موومنٹ
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کا کوئی ربط نہیں ہے۔ (جولائی 2013) |
چوہدری رحمت علی نے 1933ء میں "پاکستان نیشنل موومنٹ" کے نام سے ایک تنظیم قائم کی جس کی طرف سے انھوں نے پنجاب، سرحد، سندھ، بلوچستان اور کشمیر پر مشتمل پاکستان قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔