پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا

لوک ورثہ اسلام آباد اور الفیصل ناشران لاہور کے مشترکہ اشاعتی منصوبے کے تحت پاکستان کے پانچ جلدوں میں پاکستانی ثقافت پر پہلا دائرہ المعارف جو اردو زبان میں ہے۔

جلدیں ترمیم

  • جلد اول پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، شمالی علاقہ جات
  • جلددوم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا)
  • جلدسوم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، بلوچستان
  • جلدچہارم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، سندھ
  • جلدپنجم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، پنجاب

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم