پاکستان کے صدارتی انتخابات 2004ء
پاکستان میں یکم جنوری 2004ء کو صدارتی انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ کیا گیا۔ پرویز مشرف نے الیکٹورل کالج کے 1170 کل ووٹوں میں سے 658 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ آئین پاکستان کی شق (8)41 کے مطابق ان کو پانچ سالوں کے لیے صدر منتخب کیا گیا، جس کو آئینی زبان میں “Deemed to be elected“ کہا جاتا ہے۔ پرویز مشرف کا بطور صدر انتخاب پانچ سالوں کے لیے، اکتوبر 2007ء تک کیا گیا تھا۔[1]
نتائج
ترمیمآئینی ادارہ | نشستیں | غیر حاضر ارکان | غیر جانبدار ارکان | مخالف میں ڈالے گئے ووٹ | حق میں ڈالے گئے ووٹ |
---|---|---|---|---|---|
سینیٹ | 100 | 43 | 0 | 1 | 56 |
قومی اسمبلی | 342 | 93 | 58 | 0 | 191 |
پنجاب | 371 | 110 | 7 | 0 | 254 |
سندھ | 168 | 27 | 42 | 0 | 99 |
سرحد | 124 | 27 | 67 | 0 | 30 |
بلوچستان | 65 | 36 | 1 | 0 | 28 |
کل | 1,170 | 336 | 175 | 1 | 658 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پاکستان میں پرویز مشرف صدر منتخب، ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا نیو یارک ٹائمز 1 جنوری 2004ء