پاکستان یونیورسٹیز کرکٹ ٹیم
(پاکستان یونیورسٹیزکرکٹ ٹیم سے رجوع مکرر)
پاکستان یونیورسٹیز پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم تھی۔. انھوں نے 1950 اور 1989 کے درمیان فرسٹ کلاس میچ کھیلے اور 1958–59 اور 1962–63 کے درمیان پاکستان کے علاقائی مقابلوں میں حصہ لیا اور پھر 1972-73 اور 1978-79 کے درمیان کرکٹ کھیلی۔
مجموعی ریکارڈ
ترمیمپاکستان یونیورسٹیز نے 49 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ، 7 جیتے ، 21 ہارے اور 21 ڈرا ہوئے۔
گراؤنڈز
ترمیمانھوں نے اپنے ہوم گراؤنڈ کے زیادہ تر میچ لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے۔
کھلاڑی
ترمیم
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستانی جامعات کے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
ترمیم
بیرونی روابط
ترمیمدیگر ذرائع
ترمیم- وزڈن کرکٹرز کا المانک 1951 سے 1990۔