مرکزی مینیو کھولیں

پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر

لفظ "پاک بھارت" دو الفاظ پاک( پاکستان) اور بھارت (هندوستان) سے مل کر بنا ہے۔ پاک بھارت لفظ پاکستان اور بھارت کو مشترکه طور پر ظاهر کرتا ہے۔ مثال کے طورپر پاک بھارت جنگ,پاک بھارت مزاکرات، پاک بھارت سفارت خانه.